لاہور:شہریوں کو لفٹ کے بہانے لوٹنے والی 2 مبینہ نوسر باز خواتین گرفتار

Con women who looted motorists posing as hitchhikers arrested in Lahore
Con women who looted motorists posing as hitchhikers arrested in Lahore

:لاہور

صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں شہریوں کو لفٹ کے بہانے لوٹنے والی 2 مبینہ نوسر باز خواتین ایک ساتھی سمیت پکڑی گئیں۔

ایک شہری قیصر نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے الزام لگایا کہ خواتین اور ان کا ساتھی پیکو روڈ پر بلیک میلنگ کے ذریعے لوگوں سے رقم بٹورتے ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ جھانسے میں نہ آنے والوں کو زیادتی کے الزام سے ڈرایا جاتا ہے۔

 پولیس نے لڑکیوں کو حراست میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here