شہباز شریف پر الزام عائد کرنے والی چینی کمپنی کو چینی حکومت نے بلیک لسٹ کر دیا

Chinese government blacklisted the Chinese company which accused Shehbaz Sharif
Chinese government blacklisted the Chinese company which accused Shehbaz Sharif

:لاہور

چینی حکومت نے ملتان میٹروبس منصوبے کو بنیاد بنا کر وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف پر الزام عائد کرنے والی چینی کمپنی کو ہمیشہ کے لیے بلیک لسٹ کر دیا۔ چائنہ سکیورٹی ریگولیٹر کمیشن نے 6 لاکھ یوان اور اس کے مالک کو لاکھ یوان جُرمانہ بھی عائد کر دیا۔

چینی کمپنی کے بلیک لسٹ ہونے کے بعد مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہناتھا کہ ملتان میٹو بس منصوبے کو بدنام کرنے والی چینی کمپنی کو بلیک لسٹ کردیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ چینی حکومت کے اس فیصلے سے ہماری نیک نامی ہوئی اور ہمارے بے گناہی بھی ثابت ہو گئی۔ چینی کمپنی کے بلیک لسٹ ہونے پر شہباز شریف نے اللہ کا شکر بھی ادا کیا۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here