چیف سیکرٹری پنجاب آفس نے صوبے کے انتظامی افسروں کا اجلاس طلب کرلیا

Chief Secretary Punjab Office called the meeting of administrative officers of the province
Chief Secretary Punjab Office called the meeting of administrative officers of the province

:لاہور

کرپشن کا بھانڈا پھوٹنے کے  ڈر سے بیورو کریسی نے نیب کیخلاف گٹھ جوڑ کی تیاریاں شروع کر دیں ۔

چیف سیکرٹری پنجاب  آفس کی جانب سےصوبے بھر کے انتظامی افسروں کو کل صبح نو بجے طلب کرلیا گیا ۔  احد چیمہ کی گرفتاری کے بعد بیورو کریسی میں شدید بے چینی پائی جاتی ہے ۔

کل کے اجلاس میں مزید لائحہ عمل طے کیا جائے گا ۔ ادھرڈی ایم جی گروپ کے افسروں نے شہبازشریف سے ملاقات کی اور احد چیمہ کی گرفتاری کیخلاف قرارداد جمع کرادی ۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here