چیف جسٹس نے شہریوں کے طرز زندگی پر ازخود نوٹس لے لیا

Chief Justice took notice of the citizens' lifestyle
Chief Justice took notice of the citizens' lifestyle

:اسلام آباد

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ملک میں شہریوں کے طرز زندگی پر ازخود نوٹس لے لیا۔

چیف جسٹس نے یہ ازخود نوٹس سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی ایک تصویر پر لیا، جس میں لوگ گندے پانی میں جنازہ لے جاتے دکھائی دے رہے ہیں۔

citizens' lifestyle

واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں چیف جسٹس ثاقب نثار متعدد اہم اور سماجی مسائل پر ازخود نوٹس لے چکے ہیں۔

دوسری جانب جسٹس ثاقب نثار مختلف تقریبات اور فورمز میں بھی اس بات کا اظہار کرچکے ہیں انصاف کی فراہمی ان کی اولین ترجیح ہے۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here