لکس اسٹائل ایوارڈز کا میلا سج گیا

Celebrities, fashion icons glimmer at #LSA2019 red carpet
Celebrities, fashion icons glimmer at #LSA2019 red carpet

کراچی میں 18 ویں لکس اسٹائل ایوارڈز کا میلا سج گیا جس میں نامور اسٹارز نے شرکت کرکے تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔

 انٹرٹینمنٹ کے تعاون سے فلم و ڈرامہ انڈسٹری کا سب سے بڑا ایوارڈ میلا منعقد کیا گیا۔

لکس اسٹائل ایوارڈ کے ریڈ کارپٹ میں شوبز اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات نے شرکت کی۔

تقریب میں سال 2018 میں فلم، ڈرامہ اور میوزک میں اچھی کارکردگی دکھانے والے اداکاروں اور گلوکاروں سمیت شوبز انڈسٹری کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو ایوارڈز دیے گئے۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here