صرف 15 منٹ کی ورزش نئے کام کو سیکھنے میں مددگار

:واشنگٹن اگرآپ دماغی کام کرتے ہیں تو صرف 15 منٹ کی ورزش بھی دماغ کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوسکتی ہے۔ اگر آپ کوئی نیا کام...

پیچیدہ زخموں کو بھرنے والی ذہین بینڈیج

:میڈ فورڈ سائنس دانوں نے پیچیدہ زخموں پر نظر رکھنے اور ان کے علاج کےلیے ’اسمارٹ بینڈیج‘ (ذہین پٹی) ایجاد کرلی جو نہ صرف زخم...

سائنس دان جان لیوا مرض ایڈز کی ویکسین تیار کرنے میں...

:لندن سائنس دان جان لیوا بیماری ایچ آئی وی یا ایڈز کی ویکسین بنانے میں کامیاب ہوگئے یہ ویکسین بندروں کے اب انسانوں کے لیے...

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ مصنوعی دل لگانے کا کامیاب آپریشن

:کراچی پاکستان میں پہلی مرتبہ مریضہ کو مصنوعی دل (مکینکل ہارٹ) لگانے کا آپریشن کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگیا ہے۔ ملکی تاریخ میں شعبہ طب نے اہم...

فاسٹ فوڈ سے دمے اور الرجی کا خطرہ بڑھ جاتا ہے،...

:لندن ماہرین نے کہا ہے کہ اگرچہ فاسٹ فوڈ کھانے سے براہِ راست دمے اور الرجی نہیں ہوتی لیکن اس سے ان امراض کا خطرہ...

زیکا وائرس ظاہری علامات کے بغیر ہی خواتین میں حمل ضائع...

:کیلیفورنیا ایک تازہ تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ زیکا وائرس بغیر علامات ظاہر کیے حاملہ خواتین پر حملہ آور ہو کر حمل ضائع کر...

پاکستان میں ٹائیفائیڈ کی نئی قسم پھر بے قابو ہوگئی

:لاہور پاکستان میں ٹائیفائیڈ کی نئی قسم پھر بے قابو ہوگئی جس پر اینٹی بائیوٹک دوا بھی بے اثر ہورہی ہے۔ ایم ڈی آر ٹائیفائیڈ بخار...

دیر تک کام کرنے والی ملازمت پیشہ خواتین کیلئے ذیابیطس کا...

:ٹورانٹو دفتر یا کارخانوں میں زیادہ دیر تک اور طویل مدت کےلیے کام کا معمول ذیابیطس جیسے مرض کے امکانات کو بڑھاتاہے۔ طویل اور صبرآزما مطالعے...

اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ بچوں کی آنکھوں کو خشک کررہے ہیں

:برمنگھم ٹیبلٹ اور اسمارٹ فون کی اسکرین کو مسلسل تکتے رہنے کی وجہ سے اب چھوٹے بچے خشک آنکھوں کے مرض کا شکار ہورہے ہیں...

لاہور: سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس کی تصدیق

:لاہور سیوریج کے پانی کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق آؤٹ فال روڈ سے 11 جون کو لیے گئے نمونوں...

خوشگوار یادیں دہرائیں اور ڈپریشن سے نجات پائیں

:میساچیوسیٹس ماہرین کے مطابق مایوسی اور ڈپریشن میں مبتلا شخص کے دماغ میں اصلی یا مصنوعی خوشگوار یادیں شامل کرنے یا اسے دہرانے سے اسے...

ہائی بلڈ پریشر کو قابو کرنے والی عام دستیاب غذائیں

:کراچی پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہائی بلڈ پریشر کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے اور اس کےلیے مریض ہر ماہ سینکڑوں اور ہزاروں...

پولیو وائرس دماغی کینسر کے علاج میں مددگار ثابت

:نارتھ کیرولائنا امریکی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ جینیاتی طور پر تبدیل شدہ پولیو وائرس بعض اقسام کے دماغی کینسر میں مددگار ثابت ہوسکتا...

ٹائپ ون ذیابیطس مریضوں کے لیے کھائی جانے والی گولی تیار

:میسا چیوسیٹس ذیابیطس کے مریضوں کےلیے روزانہ ٹیکوں کے ذریعے انسولین بدن میں داخل کرنے کا عمل خاصا تکلیف دو ہوتا ہے لیکن اب ٹائپ...

پولیو سے پاک اوقیانوسی ملک میں وائرس نے دوبارہ سر اٹھانا...

:پاپوا نیو گنی 18 برس قبل پولیو سے پاک قرار دیے گئے اوقیانوسی ملک پاپوا نیو گنی میں پولیو وائرس نے دوبارہ سر اٹھانا شروع...

نیب کا اسحاق ڈار، حسن اور حسین نواز کو انٹرپول کے...

:لاہور  قومی احتساب بیورو (نیب) نے مختلف مقدمات میں مطلوب اسحاق ڈار، حسن اور حسین نواز کو انٹر پول کے ذریعے واپس لانے کا فیصلہ کیا...

کیا سمندری پودے سخت جان بیکٹیریا کو ہلاک کرسکتے ہیں؟

:لندن پوری دنیا میں ہرپل بدلتے جراثیم کے سامنے ہماری طاقتور ترین اینٹی بایوٹک دوائیں بھی ناکارہ ہورہی ہیں اور اس عمل کو جراثیم کی...

رات کو ایک کپ دودھ پینے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟

:لاہور دودھ ایک مکمل غذا ہے، جس میں کیلشیئم، پروٹین، وٹامن (اے، کے اور بی 12)، امائنو ایسڈز، فائبر، سوڈیم اور دیگر خصوصیات شامل ہیں...

گردے میں پتھری سے بچاؤ کے لیے لیموں پانی کا استعمال...

:نارتھ کیرولائنا گردے میں پتھری کی صورت میں بڑے اور بوڑھے ایک عرصے سے لیموں اور لیموں پانی کے استعمال پر زور دیتے آئے ہیں...

نفسیاتی بیماریاں نسل در نسل منتقل ہوتی ہیں، نئی تحقیق

:میسا چوسٹس سائنس دانوں کا دعویٰ ہے کہ نفسیاتی بیماریاں مثلاً شیزو فرینیا اور بائی پالر ڈس آرڈر موروثی طور پر نسل در نسل منتقل ہوتی ہیں...
- Advertisement -

LATEST NEWS

MUST READ