ہوم بزنس صفحہ 3

بزنس

On each category you can set a Category template style, a Top post style (grids) and a module type for article listing. Also each top post style (grids) have 5 different look style. You can mix them to create a beautiful and unique category page.

:کراچی سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی فی یونٹ قیمت 62 پیسے بڑھانے کی درخواست کی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجسی کی درخواست پر کل سماعت کی جائے گی۔ نیپرا کے مطابق...
:کراچی ملک میں سونے کی تولہ قیمت 2000 ہزار روپے بڑھ کر 58 ہزار 300 روپے تولہ ہوگئی۔ صدر سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن ہارون چاند کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت بڑھنے کا اثر مقامی سطح پر...
:اسلام آباد وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہےکہ اگر پاکستان آئی ایم ایف کے پاس گیا تو یہ پہلی مرتبہ نہیں ہوگا۔ سینیٹ میں اظہارخیال کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ پاکستان نے ابھی آئی ایم ایف کے پاس...
:کراچی ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 اور چاندی پر 30 روپے بڑھ گئے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں تولہ سونے کی قیمت 55 ہزار روپے ہوگئی جب کہ 10...
:اسلام آباد امریکی کمپنی تین دیگر کمپنیوں کے ساتھ مل کر پاکستان کی سمندری حدود میں تیل اور گیس تلاش کرے گی۔ نگران وفاقی وزیر میری ٹائم افئیرز کے  حال ہی میں دیے گئے بیان کہ پاکستان میں ایران کے ساحل...
:کراچی نگران وزیر برائے امور خارجہ و میری ٹائم عبداللہ حسین ہارون نے کہا ہے کہ پاکستان پاک ایران سرحد کے قریب تیل کے بڑے ذخائر دریافت کرنے کے قریب ہے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق اگر یہ ذخائر دریافت...
:اسلام آباد فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی مدت پوری ہونے پر برطانیہ اور دبئی میں جائیدادیں رکھنے والے پاکستانی شہریوں کو نوٹس جاری کردیئے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے ایمنسٹی اسکیم کی...
:اسلام آباد نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر (ن) لیگ کی حکومت کے آخری بجٹ کو غیر حقیقت پسندانہ قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نےکہا کہ آئی ایم ایف...
:اسلام آباد اوگرا نے یکم اگست سے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے فی کلو اضافہ کیا...
:اسلام آباد نگران حکومت نے اگست کے مہینے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے میں کہا گیا کہ ڈیزل کی موجودہ قیمت 112.94 روپے فی لیٹر، مٹی کے تیل کی فی لیٹر...
:اسلام آباد اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت  پٹرولیم کو ارسال کردی ہے جس میں پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 45 پیسے اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ زرائع نے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)...
:کراچی انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار ہے اور ایک امریکی ڈالر کی قیمت فروخت 123 روپے ہوگئی ہے۔ آج ٹریڈنگ کے آغاز پر پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 2 روپے کی...
:اسلام آباد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے تک اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی گئی۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم اگست سے پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز...
:لاہور نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 51 پیسے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی تقسیم کارکمپنیاں...
:کراچی انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی ڈالر 2.82 پیسے کی کمی پر بند ہوا۔ انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کی قیمت میں بے قدری دیکھنے میں...
:لندن عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کا کہنا ہےکہ پاکستان کی بیرونی ادائیگیوں کی صورتحال بڑا چیلینج ہے اور حکومت کو ادائیگوں کی فنانسنگ کے لیے آئی ایم ایف پروگرام میں جانا پڑے گا۔ پاکستان کے عام انتخابات پر ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے...
:اسلام آباد نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دےدی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 70 پیسے اضافے کی درخواست دی تھی تاہم نیپرا کی جانب سے بجلی...
:کراچی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھا گیا اور انڈیکس 757 پوائنٹس کی کمی پر بند ہوا۔ ملک میں انتخابات کے ماحول کا اثر کاروبار پر بھی پڑرہا ہے اور انتخابات سے پہلے سرمایہ کاری غیر یقینی صورتحال کا شکار...
:بیجنگ چینی اخبار نے کہاہے کہ پاکستان میں آئندہ انتخابات کے بعد چین پاکستان اقتصادی راہداری سی پیک منصوبے عوام کی وسیع تر حمایت کے ساتھ مثبت طریقے سے آگے بڑھتے رہیں گے، انتخابات کے بعد تشکیل پانے والی نئی...
:اسلام آباد ملک کے دس بڑے شہروں میں غربت کی شرح کے حوالے سے کوئٹہ سب سے آگے جبکہ غربت کی سب سے کم شرح اسلام آباد میں ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ ’’یو این ہیبیٹیٹ‘‘ اور وزارت موسمیاتی تبدیلی کی جانب سے...
- Advertisement -

LATEST NEWS

MUST READ