ہوم بزنس صفحہ 2

بزنس

On each category you can set a Category template style, a Top post style (grids) and a module type for article listing. Also each top post style (grids) have 5 different look style. You can mix them to create a beautiful and unique category page.

:کراچی اوپن مارکیٹ میں ڈالر 70 پیسے مہنگا ہو کر 116 روپے 50 پیسے پر پہنچ گیا جب کہ ریال، درہم اور برطانوی پاؤنڈ میں بھی اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ فاریکس ایسوسی ایشن کے صدر ملک بوستان کے مطابق اوپن مارکیٹ...
:کراچی  بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیرکسی تبدیلی کے1348 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کو بھی پرائس ایڈجسٹمنٹ کے سبب فی تولہ اور فی دس گرام سونے...
:کراچی وفاقی سیکریٹری تجارت یونس ڈھاگہ نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کا 23ارب ڈالرز کا برآمدی ہدف حاصل کرلیا جائے گا۔ کراچی ایکسپو سینٹر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی سیکریٹری تجارت یونس ڈھاگہ نے کہا کہ...
:اسلام آباد وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل نو کردی، جس کے مطابق سابق وزیرخزانہ شوکت ترین اب کونسل کے نئے کنوینر ہوں گے۔ وزیراعظم کی جانب سے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل نو کا نوٹی فکیشن...
:کراچی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ریوینیو ہارون اختر نے کہا ہے کہ بڑھتا ہوا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑا چیلنج ہے لیکن پاکستان کے دیگر اعداد و شمار بہتر رہے، نئے مالی سال کے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں...
:اسلام آباد چینی کمپنی نے گوادر میں بلامعاوضہ کوئلے سے چلنے والے300 میگاواٹ کا پاور پلانٹ لگانے کی پیشکش کردی۔ وزارت منصوبہ بندی کی دستاویزات کے مطابق چینی کمپنی نے گوادر کے شہریوں کو بجلی کی بلاتعطل ترسیل یقینی بنانے کیلیے...
:کراچی اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے جو 116 روپے کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا جب کہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق مارکیٹ میں...
:کراچی انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 4 روپے 93 پیسے مہنگا ہونے کے بعد  115 روپے 50 پیسے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کی قدر 4 فیصد سے زائد...
:کراچی مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہےکہ معاشی ترقی کی حالیہ شرح دس سال میں سب سے زیادہ ہے اور موجودہ حکومت جی ڈی پی کی شرح آٹھ سے دس فی صد تک لے جانے کے لیے کوشاں ہے۔ کراچی میں...
:اسلام آباد مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ جو پی آئی اے کا قرضہ ادا کر دے اسے اسٹیل ملز مفت دیدوں گا اور جو اسٹیل ملز قرضے کے بدلے لینا چاہے تو اسے ایک ڈالر کے عوض حوالے...
:اسلام آباد وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے ریونیو ہارون اختر خان نے کہا کہ جب نواز شریف نے وزیراعظم کا عہدہ سنبھالا اس سال ایف بی آر کا وصول کردہ سالانہ ریونیو 1946 ارب روپے تھا لیکن 30 جون 2018...
:اسلام آباد ایف بی آرنے پائلٹ پروجیکٹ کے تحت وفاقی دارالحکومت میں 450 سے زائد پلازوں کی میپنگ مکمل کرلی اور ان میں قائم دکانوں، شاپنگ مالز اور سپراسٹور، آفسز وفلیٹس اور ان کے مالکان کے کوائف اکٹھے کرلیے۔ اکھٹے کئے...
:اسلام آباد حکومت نے نئے مالی سال کے لیے ٹیکس فری بجٹ پیش کرنے اور انکم ٹیکس و ریگولیٹری ڈیوٹیوں میں کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ معاشرے کے تمام طبقات کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیا جا سکے۔ ان خیالات کا...
:اسلام آباد ایل این جی درآمدات میں اضافے اور درآمدی فرنس آئل سے بجلی کی پیداوار پر پابندی کے باعث 5 ماہ میں فرنس آئل کی درآمدات 58 فیصد کم ہوگئی۔ ذرائع وزارت پٹرولیم کے مطابق اکتوبر سے فروری کے دوران...
:کراچی اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے کمی سے 111.90 روپے پر آگیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں یورو 55 پیسے مہنگا ہوکر 138.30 روپے کا ہوگیا جب کہ برطانوی پاؤنڈ 30 پیسے مہنگا ہوکر 155.30 روپے تک...
:کراچی گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2017-18ء میں 15 فروری 2018ء تک 2 لاکھ 40 ہزار زائد ٹیکس گوشوارے جمع کرائے گئے ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال...
:کراچی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے اختتام پر مجموعی طور پر 729 پوائنٹس کی کمی رہی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ہنڈرڈ انڈیکس میں ہفتے کا اختتام 43 ہزار 11 پوائنٹس پر ہوا جب کہ ہفتے کی بلند ترین سطح 44...
:راولپنڈی پاکستان پیٹرولیم نے راولپنڈی میں گیس کے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان پیٹرولیم لیمیٹڈ نے اپنے شراکت داروں آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی لیمیٹڈ اور پاکستان آئل فیلڈ ز لیمیٹیڈ کے ساتھ مل کر ضلع راولپنڈی میں...
:اسلام آباد ملک میں شیل گیس کے ذخائر کی دریافت کے سلسلے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے جب کہ او جی ڈی سی ایل نے سندھ میں کنٹر پساکھی کے مقام پر شیل گیس کی تلاش کے لیے جگہ کا...
:گوادر گوادر بندرگاہ تجارتی بحری جہازوں کے لیے فعال ہوگئی اور پہلا بحری جہاز سی فوڈ اور اجناس بھرے کنٹینرز لے کر متحدہ عرب امارات روانہ ہو گیا۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کے تحت پریمیئر شپ کنٹینر سروس کا...
- Advertisement -

LATEST NEWS

MUST READ