ہوم بزنس صفحہ 13

بزنس

On each category you can set a Category template style, a Top post style (grids) and a module type for article listing. Also each top post style (grids) have 5 different look style. You can mix them to create a beautiful and unique category page.

:اسلام آباد پاکستان سارک کی 73ویں ایگزیکٹیو کمیٹی اور 22ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس کی میزبانی کرے گا۔ ساؤتھ ایشین ایسوسی ایشن فار رینجل کوآپریشن(سارک) کے اجلاس 6 فروری سے اسلام آباد میں شروع ہو رہے ہیں۔ سارک چیمبر پاکستان چیپٹر کے...
:اسلام آباد حکومت نے رواں مالی سال کے دوران پاکستان اسٹیل ملز، ایس ایم ای بینک اور ماڑی پیٹرولیم کمپنی لمیٹڈ کی نجکاری کی تیاری کر لی ہے اور ان اداروں کے حصص کی فروخت کے لیے شراکت داروں کو...
:کراچی ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے اضافے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 15 فیصد تک اضافہ کردیا۔ ترجمان گڈز ٹرانسپورٹرز امداد نقوی کا کہنا ہے کہ حکومت نے گزشتہ ماہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں اضافے...
:نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی فی یونٹ 2روپے 98 پیسے سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نیپرا کے نوٹی فکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی دسمبر کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد...
گذشتہ دہائی کے معاشی بحران کے بعد عالمی معیشت سنبھلنا شروع ہوگئی اور اب بڑے ملکوں کی معاشی صورتحال مسلسل بہرتی کی جانب گامزن ہے۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے بڑے ملکوں کی معیشت اب مسلسل بہتری...
:لندن برطانوی تنظیم ’’آکسفام‘‘ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ سال 2017 کے دوران محنت سے حاصل کی گئی دنیا کی 82 فیصد دولت محض ایک فیصد امیر ترین افراد کی جیب میں گئی جبکہ نصف غریب آبادی...
:کراچی ملک کے کرنٹ اکاونٹ خسارے میں ایک ماہ میں ساڑھے 21 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جس پر معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ دسمبر میں ترسیلات بڑھنے اور درآمدات کم ہونے کی وجہ سے کرنٹ اکاونٹ خسارے میں...
:کراچی اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کو ڈالر کی قیمت خرید میں 10 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور انٹربینک مارکیٹ میں جمعہ کو روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت میں استحکام رہا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی...
:اسلام آباد ملک میں بننے والی گاڑیوں کی قیمت میں ایک سال کے دوران 39 ہزار روپے سے 6 لاکھ روپے تک اضافہ کر دیا گیا۔ ڈیلرز کے مطابق جنوری تا دسمبر 2017 کے دوران ایکس ایل آئی کی قیمت ایک...
:کراچی عالمی پرفارمنس مینجمنٹ کمپنی نیلسن ہولڈنگز پی ایل سی نے گلوبل سروے کے نتائج جاری کرتے ہوئے کیا ہے کہ پاکستان تیزی سے ترقی کر رہا ہے اور اور اسے مشرق وسطیٰ اور افریقہ کے خطے میں تیزی سے...
:اسلام آباد وفاقی کابینہ کی جانب سے منظور کی جانے والی نئی آٹو پالیسی پر عملدرآمد کا آغاز کردیا گیا۔ وفاقی کابینہ نے نئی آٹو پالیسی کی منظوری دی تھی جسے سرمایہ کاروں کی جانب سے سراہا جارہا ہے۔ ذرائع کا کہنا...
:اسلام آباد ماہرین کاکہنا ہے کہ حکومت ڈیفالٹرز سے 300 ارب روپے کا تیار پھل حاصل کرکے پاور سیکٹر میں بہتری لاسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان الیکٹرک پاور کمپنی (پیپکو) کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق بجلی تقسیم کار...
:کراچی ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ مالی سال 18-2017 میں پاکستانی معیشت 5.5 فیصد کی شرح سے ترقی کرےگی اور آنے والے سالوں میں یہ شرح 5.9 فیصد ہوجائے گی۔ ورلڈ بینک کی جانب سے جاری کی گئی عالمی معیشت پر...
:اسلام آباد پاکستان زیادہ لاگت کے باعث ڈالر کے بجائے چینی کرنسی میں بانڈز متعارف کرانے پر آمادہ نہیں ہے تاہم دونوں ممالک کے درمیان تجارت موجودہ سمجھوتے کے تحت چینی کرنسی یوآن میں ہو سکتی ہے۔ مستقبل قریب میں چینی...
:لاہور سابق وزیراعظم نوازشریف نے مشیر خزانہ کو ایک لاکھ روپے ماہانہ آمدن پر کوئی انکم ٹیکس نہ لینے کی ہدایت کردی۔ سابق وزیراعظم نوازشریف سے مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے رائے ونڈ میں ملاقات کی جس میں سابق وزیراعظم نے...
:کراچی  ملک میں پہلی بار 5 سالہ تجارتی پالیسی مرتب کی جا رہی ہے جس میں برآمدات میں سالانہ 10 فیصد نمو کا ہدف مقرر کرنے کی تجویز ہے جب کہ اس سے قبل 3 سالہ مدت کی پالیسی مرتب...
:کراچی وزیر مملکت برائے خزانہ رانا محمد افضل نے کہا ہےکہ ملکی معیشت مستحکم ہے اور آئی ایم ایف میں جانے کا ارادہ نہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر مملکت رانا افضل نے کہا کہ امریکا افغانستان میں اپنی...
:کراچی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں بھی اضافہ کردیا۔ حکومت نے نئے سال کے آغاز پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے جس کے تحت پٹرول کی قیمت میں 4 روپے...
اسلام آباد: نئے سال کی آمد پر حکومت کی جانب سے عوام پر پیٹرول بم گراتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے سے زائد کا اضافہ کردیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اوگرا کی سفارش اور وزارت خزانہ کی...
اسلام آباد: پیرس کلب کو دوبارہ ادائیگیاں شروع ہونے اور دیگر غیر ملکی مالی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے ساتھ ہی پاکستان مارچ 2018 میں ایک ارب ڈالر مالیت کے یوروبانڈ جاری کرنے پر غور کر رہا ہے تاکہ...
- Advertisement -

LATEST NEWS

MUST READ