سی پیک سے متعلق سامنے آنے والے تنازعات کا حل چاہتے ہیں, چیف جسٹس

C pack related Incoming conflicts Wanted a solution, Chief Justice
C pack related Incoming conflicts Wanted a solution, Chief Justice

:اسلام آباد

چیف جسٹس پاکستان نے سی پیک سے متعلق تنازعات پر تمام چیف جسٹس صاحبان کا اجلاس بلا لیا۔

سپریم کورٹ میں کٹاس راج مندر کی حالت زار سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں سی پیک حوالے سے کہا کہ سی پیک پاکستان کے لیے ایک انتہائی اہم منصوبہ ہے، منصوبے سے متعلق کئی تنازعات سامنے آرہے ہیں۔

چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ہم سی پیک منصوبے سے متعلق تمام تنازعات کا حل چاہتے ہیں، میں نے تمام چیف جسٹس صاحبان کو بلا لیا ہے۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here