بریکنگ نیوز – نااہل سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور موجودہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ملاقات

Breaking News - disqualified former Prime Minister Nawaz Sharif meting with PM Abbasi
Breaking News - disqualified former Prime Minister Nawaz Sharif meting with PM Abbasi

:لاہور

ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ کل نااہل سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور موجودہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے درمیان ایک خفیہ ملاقات ہوئی جس میں طہ پایا کہ شاہد خاقان عباسی ملک میں ایمرجنسی کا نفاذ کر دیں گے جس طرح بھارت میں اندرا گاندھی نے کیا تھا۔

ایمرجنسی کے نفاذ کے فوراََ بعد تمام اسمبلیاں تحلیل ہو جاتی ہیں اور نیب ، عدالتیں اور دوسرے سرکاری ادارے معطل ہو جاتے ہیں۔

نواز شریف کے پاس اب اور کوئی راستہ نہیں ریا اسنے اعلانِ جنگ کر دیا ہے ، چاہے ملک تباہی کے دھانے پر چلا جائے وہ اپنے مفادات کی جنگ لڑنے پر بضد ہے اور اگر ایمرجنسی کا نفاذ ہو جاتا ہےتو نیب اور دوسرے ادارے خود با خود تحلیل ہو جائیں گے۔ذرائع

اداریہ اس خبر کی کسی قسم کی ذمہ داری لینے کا ذمہ دار نہیں۔ صحافی قدروں کو مدِ نظر رکھتے ہوئےذرائع کی خبر چھاپنا بھی صحافت کا ایک اہم جز ہے۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here