بالی وڈ کی معروف اداکارہ کیسے حاملہ ہوئیں، انہوں نے یہ بات کیوں چھپائی؟

Bollywood leading actress pregnant
Bollywood leading actress pregnant

بھارت کی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا ابھی کچھ دنو ں پہلے بچے کی ماں بنی ہیں۔ ثانیا اپنے بیٹے کے ساتھ بہت خوش بھی نظر آتی ہیں۔

سروین چاولہ نے اکشے ٹھاکر کے ساتھ 2015 میں ایک خفیہ تقریب کے دوران شادی کر لی تھی۔

تاہم انہوں نے شادی کے بارے میں گزشتہ سال دسمبر میں اعلان کیا تھا۔

سروین چاولہ نے حال ہی میں معروف ڈرامہ سیریز ’سیکرڈ گیمز‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائے جبکہ وہ اس سے قبل کئی اور ٹی وی سیریلز اور فلموں میں بھی مرکزی کردار ادا کر چکی ہیں۔

اسی طرح بالی وڈ کی اداکارہ سروین چاولہ نے بھی اپنے مداحوں کو حاملہ ہونے کی خوشخبری سنا دی ہے۔

Bollywood leading actress pregnant

تفصیلات کے مطابق سروی چاولہ نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ ” ہماری زندگی میں اب ننھے قدموں کی چھاپ پڑنے والی ہے۔“

انہوں نے کہا کہ یہ بہت ہی خوبصورت احساسات ہیں اور یہ میرے اور اکشے کیلئے بالکل ہی غیر متوقع تھا۔

اچانک زندگی مزید خوبصورت لگنے لگ گئی ہے۔

اداکارہ کا کہناتھا کہ حاملہ ہونے کا سب سے زبردست حصہ یہ ہے کہ آپ کو ہر کوئی ملکہ کے تخت پر بٹھا دیتا ہے۔

سروین چاولہ کا کہناتھا کہ وہ حاملہ ہونے کے دوران بھی اپنا کام جاری رکھیں گی، میں نے شروع میں ایک پروجیکٹ لے لیا تھا۔

Bollywood leading actress pregnant

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here