بالی ووڈ کی نامور اداکارہ نے دھوکا دیا‘ شاہد کپور

Bollywood leading actress deceived Shahid Kapoor
Bollywood leading actress deceived Shahid Kapoor

:ممبئی

معروف بالی ووڈ ہیرو شاہد کپور نے کہا ہے کہ بالی ووڈ کی ایک نامور اداکارہ نے مجھے محبت میں دھوکا دیا۔

تفصیلات کے مطابق شاہد کپور نے نیہا کے شو میں شرکت کے دوران میزبان نیہا کے اس سوال پر کہ انہوں نے کبھی محبت کی ہے جس کے جواب میں شاہدکپور نے کہا کہ مجھے دو اداکارائوں کے ساتھ محبت ہوئی تھی تاہم ان میں سے ایک معروف بھارتی اداکارہ نے مجھے محبت میں دھوکا دیا۔میڈیا کے مطابق شاہد کا اشارہ کرینہ کپور کی طرف تھا کیونکہ شاہد اور کرینہ کے درمیان ایک طویل عرصے تک مبینہ تعلقات رہے تھے تاہم کرینہ کپورنے بالاخر سیف علی خان سے شادی کرنے کیلئے شاہد کپور کونظر انداز کر دیا تھا۔جس کے بعد دونوں نے اپنی راہیں جدا کر لی تھیں

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here