فیصل آباد سے لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

blackmailer arrested in Faisalabad
blackmailer arrested in Faisalabad

:فیصل آباد

فیصل آباد سے لڑکیوں کو بلیک میل کرنے والا ایک ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم معصوم لڑکیوں کی ویڈیو بناتا تھا اور فیس بُک پر اپ لوڈ کر کے انہیں بلیک میل کرتا تھا۔

ملزم کو گرفتار کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل فیصل آباد میں ہی معروف کپڑے کی برانڈ کے ٹرائی روم سے ایک کیمرہ برآمد ہوا تھا جس کے ذریعے دکان کے ملازمین ٹرائی روم میں جانے والی خواتین کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز بناتے تھے۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here