ڈرون سے لی گئی بہترین ایوارڈ یافتہ تصاویر

Best award-winning images taken from the drone
Best award-winning images taken from the drone

:روم

ڈرون کے بڑھتے ہوئے استعمال اور ان میں نصب جدید کیمروں نے فوٹو گرافی کو ایک نئی جہت دی ہے جسے ’فضائی یا ایریئل فوٹو گرافی‘ کا نام دیا جارہا ہے۔ 

award-winning images

award-winning images

اسی مناسبت سے فوٹوگرافی اور اس سے وابستہ ثقافت کو فروغ دینے والی اٹلی کی ایک تنظیم آرٹ فوٹو ٹریول نے دی سائنا انٹرنیشنل فوٹو ایوارڈز کے تعاون سے پوری دنیا سے ڈرون فوٹو گرافی کے شاہکار نمونے منگوائے اور انہیں ایوارڈز سے نوازا۔

award-winning images

award-winning images

تصاویر کو کئی زمروں میں تقسیم کیا گیا تھا جن میں تجریدی (اینسٹریکٹ)، قدرتی مناظر، شہری زندگی  اور دیگر عنوانات کے تحت ڈرون سے لی گئی بہترین تصاویر کو ایوارڈ جاری کیے گئے۔ یہاں ڈرون فوٹو گرافی کی چند شاہکار تصاویر پیش کی جارہی ہیں۔

award-winning images

award-winning images

award-winning images

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here