شام میں بمباری سے 30 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

At least 30 people killed and dozens injured in bombings in Syria
At least 30 people killed and dozens injured in bombings in Syria

:بیروت

 شام کے شمالی علاقے میں شدید بمباری سے 30 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

ادلب میں باغیوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔ اس کے علاوہ شام کے صوبے حلب میں بھی صدر بشارالاسد کی حامی فوج کی باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری سے 16 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here