آصف رضا میر نے برٹش امریکن ویب سیریز میں قدم رکھ لیا

Asif Raza Mir stepped in the British American Web Series
Asif Raza Mir stepped in the British American Web Series

پاکستانی نامور اداکار آصف رضا میر نے امریکی ویب سیریز کا پروجیکٹ سائن کرلیا ہے۔

اداکار کی اہلیہ سمراء رضا میر  نے انسٹاگرام اسٹوری شیئر کی جس کے ذریعے انہوں نے مداحوں کو آگاہ کیا کہ آصف رضا میر نے ایچ بی او لندن کے ایک پروجیکٹ کو سائن کیا ہے۔

یہ پروجیکٹ ایک ویب سیریز ہے جس کا پہلے نام ’گینگ آف لندن‘ تھا جو اب تبدیل ہوکر ’لندن‘ رکھا گیا ہے۔

ویب سیریز 10 اقساط پر مشتمل ہوگی جو ہر ہفتے ریلیز ہوگی جس میں نامور امریکی اداکار بھی شامل ہیں۔

فی الحال اس حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں کہ آصف رضا میر کا اس پروجیکٹ میں کیا کردار ہوگا۔

واضح رہے کہ آصف رضا میر نے 80 کی دہائی کے مقبول ڈرامے ’تنہائیاں‘، ’دروازہ‘ اور ’سمندر‘ میں اداکاری کے شاندار جوہر دکھائے اور مداحوں کے دلوں میں گھر

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here