آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمن سفیر کی ملاقات

Army Chief General Qamar Javaid meets German Ambassador
Army Chief General Qamar Javaid meets German Ambassador

:راولپنڈی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمن سفیر نے ملاقات کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے میں امن و استحکام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر جرمن سفیر نے خطے میں امن و استحکام کے لیے پاک فوج کی کوششوں کو تسلیم کیا۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here