محکمہ انسداد دہشت گردی نے پشاور کو تباہی سے بچا لیا

Anti terrorism department save Peshawar from destruction
Anti terrorism department save Peshawar from destruction

:پشاور

محکمہ انسداد دہشت گردی کی بروقت کارروائی، پشاور کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔

پشاور میں محکمہ انسداد دہشتگردی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے شہر کو تباہی سے بچا لیا۔ عمر گل روڈ پر کارروائی کے دوران 2 دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا۔ گرفتار دہشتگردوں کے پاس سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد ہوا ہے۔ گرفتار دہشتگردوں میں عادل عرف عبدالرحمان اور عظمت شامل ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here