تجزیہ آغا وقار احمد

AGHA WAQAR AHMED

تجزیہ آغا وقار احمد

پیر وحید الدین سیالوی صاحب کا سیلاب  مسلم لیگ (ن) کو بہا کر لے جائے گا  ابھی تو صرف  “5” ارکان اسمبلی  کے استعفے  منظر عام  پر آئیں  ہیں مگر مبینہ طور پر  میری معلومات کے مطابق پیر وحیدالدین سیالوی صاحب کے پاس “75” استعفے موجود ہیں  اور ان کا اگلا پڑاؤ لاہور ہو گا   جہاں وہ قیام فرمائیں گے اور دوران دھرنہ میں دس استعفے  روزانہ منظر عام پر لا کر  اس حکومت  کو ایک  ہفتہ میں چلتا کریں گے ۔

اور یہ تمام عمل  15 جنوری 2018 سے پہلے پایہ تکمیل تک پہنچ جائے گا  اب وزیر اعلیٰ میاں شہباز شریف کے پاس  سوچنے کے لئے “72” گھنٹے ہیں   کہ انہوں نے رانا ثنا اللہ سے استعفیٰ لے کر  پیر وحید الدین سیالوی  صاحب کے آستانے پر حاضر ہونا ہے یا  پیر وحید الدین سیالوی صاحب  کی لاہور آمد کا انتظار کرنا ہے !

گیند اب حکومت کے ہاتھ میں ہے  چاہے جیسے مرضی کھیلیں ۔

10 resignation daily will role back the power of this government within one week

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here