پی پی 169 سے اختر حسین بادشاہ کا ووٹروں کو اہم ویڈیو پیغام

an important message to voters from Akhtar Hussain Badsha, PP-169
an important message to voters from Akhtar Hussain Badsha, PP-169

:لاہور

اختر حسین بادشاہ میؤ نے اپنی اعلٰی قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس بات کا اظہار کیا کہ پارٹی نے غریب عوام اور ورکرز کا احساس کیا جس بنا پر انہیں 169-PP صوبائی اسمبلی کا ٹکٹ دیا گیا اور انشاءاللہ وہ اس حلقہ میں اکثریت سے جیت کر اپنے قائد کے حوصلے کو بلند کریں گے اور یہ ثابت کریں گے کہ حلقہ مسم لیگ ن کا گڑھ ہے۔میرے لیے یہ اعزاز کی بات ہے کہ ایک طرف تو رانا مبشر اقبال اور دوسرا میرا روحانی ہیرو میاں محمد شہباز شریف MNA کی حیثیت سے انتخاب لڑ رہے ہیں اور میری برابری پر دوسرے MPA  خواجہ سعد رفیق ہیں جن کا شمار بھی پارٹی کے قائدین میں کیا جاتا ہے۔باقی پیغام ویڈیو میں سنیے۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here