امیتابھ بچن طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال میں داخل

Amitabh Bachchan hospitalized after unwell
Amitabh Bachchan hospitalized after unwell

:ممبئی

بالی ووڈ لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کو اچانک طبیعت خراب ہونے کے باعث اسپتال میں داخل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا رپوٹس کے مطابق بالی ووڈ لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کی اچانک طبیعت خراب ہوئی جس کے باعث انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ امیتابھ بچن کو کمر اور گردن میں درد کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جب کہ امیتابھ بچن کے اسپتال میں مختلف ٹیسٹ کئے جارہے ہیں۔ 

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here