جاوید ہاشمی کی ذات کے بارے میں حیرت انگیز انکشافات

Amazing disclosures about the Javed Hashmi
Amazing disclosures about the Javed Hashmi

لاہور:

حقیقت اور سیاست دو متضاد سچائیاں ہیں  اور ہم آپ کو ان سیاستدانوں کا حقیقی  چہرہ دکھانے کا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔

آئیں آج  فرشتہ صفت  معصوم چہرہ “جاوید ہاشمی” کی ذات کے بارے میں حیرت انگیز انکشافات کی حقیقت  کیا ہے جسے آپ پڑھ کر حیران رہ جائیں گے۔

جاوید ہاشمی کے بارے میں پتہ چلا ہے کہ انہوں نے ملازمت  کے لئے آنے والی  کسی  خاتون  پر حملہ کر دیا یوں بھی سابق وفاقی وزیر صحت “ویاگرہ”  کے  نام  سے مشہور تھے اور اپنے  خاص دوستوں میں اصلی “ویاگرہ” تحفے کے طور  پر تقسیم کرتے تھے جو اس دوا کی منظوری کے لئے دوا  ساز ادارے سے بطور سیمپل  منگواتے تھے۔

اور آئیں دیکھیں کہ  کتنے افسوس کی بات ہے کہ عوام اپنے مقدس ووٹوں سے جن نمائندگان کو منتخب کرتے ہیں وہ اپنی حوس کی تکمیل کے لئے ووٹ کے تقدس کو پامال کرتے ہیں۔

(“ماخذ “پارلیمنٹ سے بازار حسن  تک)

میرا آپ کو مشورہ ہے کہ لیڈروں کے انتخابات میں ہمیشہ احتیاط کریں۔ آدھی جنگ تو لیڈروں کے صحیح انتخابات سے ہی جیت لی جاتی ہے۔

بانی پاکستان حضرت قائداعظم محمد علی جناح’جلسہ عام حیدرآباد دکن 11 جولائی 1946ء

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here