اس حمام میں سب ننگے

All naked in this bath

ہمارا مقصد  سیاست  دانوں  کے متعلق  حقائق  سے آگاہی  دینا  ہے اوریہ سلسلہ  شروع کرنے کا مقصد یہی ہے کہ  آئندہ آنے والے الیکشن میں ووٹر  اسلامی  قدروں  کو مد نظر رکھتے ہوئے  اپنے ووٹ کا استعمال  اتنہائی ایمانداری سے  کرے  ابھی اس سلسلے کو شروع ہوئے  “24” گھنٹے نہیں ہوئے کہ  تقریباََ تمام سیاسی جماعتوں کے  افراد نے اس سلسلے کو بند کرنے  کے لئے  ادارے پر دباؤ ڈالنا شروع کر دیا  ہے  مگر ہم کسی دباؤ سے نہیں ڈرتے  اور اس وقت تک یہ سلسلہ جاری رکھیں گے  جب تک ہمارے قارئین  مکمل سچ نہیں جان جاتے ۔

میرا آپ کو مشورہ ہے کہ لیڈروں کے انتخابات میں ہمیشہ احتیاط کریں۔ آدھی جنگ تو لیڈروں کے صحیح انتخابات سے ہی جیت لی جاتی ہے۔

بانی پاکستان حضرت قائداعظم محمد علی جناح’جلسہ عام حیدرآباد دکن 11 جولائی 1946ء

منجانب ایڈیٹر  

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here