اختر حسین بادشاہ نے پی پی 169 سے ٹکٹ الیکشن کمیشن کو جمع کروا دیا

Akhtar Hussain Badsha submits PP-169 ticket to Election Commission
Akhtar Hussain Badsha submits PP-169 ticket to Election Commission

:لاہور

اختر حسین بادشاہ نے PP-169 میں پاکستان مسلم لیگ ن سے حاصل شدہ ٹکٹ الیکشن کمیشن کو جمع کروا دیا۔ اختر حسین بادشاہ پی پی 169 کے  ایک محنتی کارکن ہیں اور انہیں ان کے محنتی ہونے کی وجہ سے ٹکٹ دی گئی جبکہ ان کے مقابلے میں بہت سے دولت مند افراد بھی موجود تھے جو پاکستان مسلم لیگ ن کی ٹکٹ حاصل کرنا چاہتے تھے لیکن اعلی قیادت نے اختر حسین بادشاہ کی 25 سالہ خدمت کو اور یکسانیت سے ایک ہی جماعت میں شامل رہنے پر انکو یہ ٹکٹ دیا اور اس کے بدلے اختر حسین بادشاہ نے عہد کیا ہے کہ وہ اپنی قیادت کو بھاری اکثریت سے جیت کر انکا سر بلند کریں گے۔

Akhtar Hussain Badsha submits PP-169 ticket

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here