آئی میسج ایپلی کیشن میں نئے فیچرز کا اضافہ

Add new features to iMessage application
Add new features to iMessage application

:لندن

آئی میسج ایپ میں صارفین کو اضافی فیچرز کے ساتھ پہلے سے زیادہ سہولت فراہم کی جارہی ہے۔

گوگل نے اپنی آئی میسجز ایپلی کیشن میں چند نئے فیچرز شامل کیے ہیں جن کی مدد سے صارفین باآسانی جف، یو ٹیوب ویڈیوز، موسم کی اپڈیٹ اور ریسٹورنٹ وغیرہ کی معلومات حاصل کر کے اپنے دوستوں کو بھیج سکتے ہیں۔

آئی میسجز ایپ استعمال کرنے کے دوران اب صارف کو کوئی ویڈیو، تصویر یا معلومات سرچ کرنے کے لئے اس سے نکلنے کی ضرورت نہیں، کیوں کہ گوگل اب آئی میسجز ایپلی کیشن میں ہی ایک ’بار‘ فراہم کر رہا ہے جس کی مدد سے صارف کو آئی میسجز ایپ سے باہر نکلنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

اگر آپ کے موبائل میں یہ اپیلی کیشن ہے تو نئے فیچر کو استعمال کرنے کے لئے صرف مینو میں جاکر (مور) کے آپشن میں موجود آئی میسجز ایکسٹینشن کو فعال (ان ایبل) کرنا ہوگا۔

iMessage application

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here