بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ

NAWAZ SHARIF
NAWAZ SHARIF

لاہور:

شیخ رشید تو عمران خان کے جلسوں میں خطاب کر کے اپنی سیاسی انفرادیت کھو چکے تھے مگر نواز شریف نے بھی شیخ رشید کے نقش قدم پر چلنے کا فیصلہ کر لیا ہے چونکہ نواز شریف کو یہ احساس ہو چکا ہے کہ وہ عوام میں اپنی مقبولیت  کھو چکے ہیں  اسی لئے انہیں پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے کندھے کا سہارا لینا پڑا اور آج وہ کوئٹہ میں  پختونخواہ ملی پارٹی  کے سیاسی جلسے میں مہمان اداکار کے طور پر  تقریر کریں گے  ۔

واہ بئی واہ شیخ رشید اور نواز شریف  پرانے دوست  اور موجودہ مہمان اداکار دونوں ہی  “بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ ” کا کردار ادا کرتے کیسے لگیں گے ؟  یہ تو عوام خود فیصلہ کریں۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here