مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی آپریشن کے دوران 5 کشمیری شہید

5 Kashmiri martyrs during Indian military operation in occupied Kashmir
5 Kashmiri martyrs during Indian military operation in occupied Kashmir

:سری نگر

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم جاری ہیں۔ قاض فوج نے ضلع بارہمولہ میں لائن آف کنٹرول کے قریبی علاقے اڑی میں فوجی آپریشن کرتے ہوئے 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ نوجوانوں کی شہادت کے بعد اڑی میں حالات کشیدہ ہیں اور عوام میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔

 

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here