پختونخواہ میں ڈینگی کے 349 نئے کیسز سامنے آ گئے

349 new dengue cases emerge in Pakhtunkhwa
349 new dengue cases emerge in Pakhtunkhwa

خیبر پختونخواہ میں ڈینگی کے 349 نئے کیسز سامنے آ گئے۔

محکمہ صحت خیبر پختونخواہ نے بھی صوبے میں 349 نئے کیسز رپورٹ ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پشاور میں رواں سیزن کے دوران 703 افراد میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی، ضلع خیبر میں 150، کوہاٹ میں 52 اور ایبٹ آباد میں 32 کیسز رپورٹ ہوئے۔

اعدادو شمار کے مطابق صوبے میں ڈینگی کیسز کی تعداد تک 1054 ہو گئی ہے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here