23قیراط سونے سے سجابسکٹ

23 karat gold decorated biscuits
23 karat gold decorated biscuits

امریکی شہر نیویارک کی ایک بیکری نے اپنا نیا کوکی(بسکٹ) متعارف کروایاہے ۔

اس مزیدار ریڈ ویلوٹ بسکٹ پرروبی چاکلیٹ گیناش کی ٹاپنگ کی گئی ہے اور پھر اسے 23قیراط سونے سے سجایا گیا ہے ۔

اس مزیدار اور مہنگے ترین بسکٹ کو کرسٹل کی پلیٹ میں قیمتی موتیوں کی لڑی کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔

اس مزیدار گولڈ بسکٹ کی قیمت صرف 1000ڈالر یعنی 141,450 پاکستانی روپے ہے۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here