گھری ہوئی ہے طوائف تماش بینوں میں

AGHA WAQAR AHMED

26 ستمبر 2017 کا کالم آپ کی نظر

گھری ہوئی ہے طوائف تماش بینوں میں
پاکستان کی سیاست روز بروز پستی کی طرف جا رہی ہے اور حکمران جماعت نے سرعام سلطنت کے ایک اہم ستون عدلیہ کے خلاف اعلان جنگ کر رکھا ہے جس کی واضح مثال نواز شریف کو نیب میں پیش ہونے پر نہ صرف وزیر اعظم والا پروٹو کول دیا گیا بلکہ تمام حکومتی مشینری نا اہل وزیراعظم نواز شریف کے سامنے سر بسجود تھی۔ حکومت جب ریاست کے ایک ستون کے خلاف سرگرم عمل ہو تو اس کو ریاست کے ساتھ بغاوت کا نام دیا جاتا ہے اب میرے نزدیک نواز شریف کو تمام زمینی حقائق تسلیم کر لینے چاہیں کہ اس وقت نہ تو وہ اپنی پارٹی کے سربراہ ہیں اور نہ ہی وزیر اعظم ۔
جو منسٹر حضرات اور حکومتی عہدہ داران نواز شریف کو اپنا پرائم منسٹر مانتے ہیں در حقیقت وہ تمام افراد سپریم کورٹ آف پاکستان کے خلاف بغاوت پر اتر آئے ہیں جو کہ پاکستان کے مستقبل کی سیاست کے لئے ایک انتہائی نقصان دہ عمل ہے۔

 

26 ستمبر 2017 کا کالم آپ کی نظر گھری ہوئی ہے طوائف تماش بینوں میں پاکستان کی سیاست روز بروز پستی کی طرف جا رہی ہے او…

Posted by Lahore online.tv on Thursday, November 9, 2017

 

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here