کون سے چار پانچ لوگ ؟ نواز شریف صاحب ؟

آن لائن ٹی وی 20 نومبر 2017
پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر ،سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ میرا اور عوام کا تعلق کوئی عدالتی فیصلہ نہیں توڑ سکتا، نظرثانی کا فیصلہ عوام کرینگے ،میں موت یا جیل سے ڈرتا نہیں، اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ میں ہار جائوں گا تو یہ انکی بھول ہے، میں ہارنے والا نہیں ہوں، مائنس نوازشریف کہنے والے سن لیں نوازشریف ایک نظرئیے کا نام ہے، مائنس نہیں ہو سکتا اوریہی نظریہ پاکستان میں انقلابی تبدیلی لیکر آئیگا، چار پانچ لوگ کروڑوں عوام کی قسمت کا فیصلہ نہیں کرسکتے

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here