قومیکیا ہونے جا رہا ہے ؟؟ کارکنان کی ایک بڑی تعداد پنجاب اسمبلی کے سامنے مظاہرہ 25 November, 2017 فيس بک پر شیئر کیجئیے ٹویٹر پر ٹویٹ کريں لاہور میں نامہ نگار عمر دراز کے مطابق جماعت لبیک یارسول اللہ کے کارکنان کی ایک بڑی تعداد پنجاب اسمبلی کے سامنے مظاہرہ کرنے کے لیے جمع ہورہی ہے۔ پہلے یہ افراد شاہدرہ چوک پر جمع ہورہے تھے لیکن اب ان سب کا رخ بھی پنجاب اسمبلی کی جانب ہے۔