میں نے ۱۳ اکتوبر کو تحریر کیا اور آج تک حکومت نے جواب نہی دیا

مسلم لیگ نے اپنے گاڈ فادر کو معذولی کے باوجود اہل رکھنے کے لئے آئین سے کھلواڑ کیا اور آئینی ترمیم کے پس پردہ اپنے غیر ملکی دوستوں کی خوشنودگی حاصل کرنے کے لئے اسلام دشمن عناصر کے عزائم کو پایا تکمیل تک پہنچانے کی کوشش کی اور حلف نامے کو اقرار نامہ بنا کرکامیابی حاصل بھی کرلی مگرافسوس کہ اگلے ہی دن انہیں آئین کا قانونی حلف نامہ بحال کرنا پڑا ۔
یہ سازش کس نے کی اس کا پتہ چلانے کے لئے حکومتی اراکین پر مشتمل افراد کی پارلیمانی کمیٹی بنی مگر مجھے یہ یقین ہے کہ اس کمیٹی کی رپورٹ جو کہ 72 گھنٹے میں آنا تھی وہ رپورٹ تا قیامت نہیں آئے گی

پسِ پردہ حقائق

پسِ پردہ حقائق

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here