قصور اور مردان کے بعد اسلام آباد میں معصوم بچیاں محفوظ نہیں

FIR
FIR

قصور اور مردان کے بعد اسلام آباد میں معصوم بچیاں محفوظ نہیں

وفاقی دارالحکومت سے 15 سالہ بچی کو اغواء کر لیا گیا

ایلیا مشتاق کاظمی کو میلینم اسکول آئی نائن سے اغواء کیا گیا

بچی کی والدہ کی درخواست پر تھانہ آئی نائن میں مقدمہ درج کر لیا گیا

ایلیا کو اسی کے ڈرائیور نے اغواء کیا ہے ایف آر میں موقف

ایلیا افتخار نامی درائیور کے ساتھ ہی اسکول آتی جاتی تھی

پولیس کے اعلی حکام کو معاملے سے آگاہ کر دیا گیا

اسلام اباد سے اغواء ہونے والی بچی ایلیا مشتاق کے لئے ٹیم لاہور پہنچ گئی

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here