حکومت کی سازش کامیاب

حکومت کی سازش کامیاب

ملک میں انارکی اور بدامنی کی صورت حال نواز شریف کو سیاسی شہید بنانے کی کوشیش کے علاوہ کئچھ بھی نہیں۔

تجزیہ آغا وقار احمد

  1. جماعت لبیک یا رسول اللہ اور سنی تحریک نے اسلام آباد اور راولپنڈی کے سنگم پر فیض آباد انٹر چینج پر دھرنا دیا ہوا ہے۔
  2. دھرنے کا آج یعنی ہفتہ کو 20 واں دن ہے۔
  3. جماعت لبیک یا رسول اللہ اور سنی تحریک سے تعلق رکھنے والے مظاہرین کا موقف ہے کہ انتخابی اصلاحات کے بل میں حلف نامے کے بارے میں جو ترمیم کی گئی تھی وہ ختم نبوت کے منافی تھی۔
  4. حکومت نے حلف نامے کو پرانی حالت میں بحال کر دیا تاہم مظاہرین وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کے استعفے پر مُصر ہیں۔
  5. مطالبات تسلیم نہ ہونے پر 12 ربیع الاول کو اسلام آباد میں داخل ہونے کی دھمکی دی گئی ہے۔
  6. اسلام آباد ہائی کورٹ نے دھرنے کے شرکا سے دو بار دھرنا ختم کرنے کا حکم دیا تاہم دونوں بار دھرنا دینے والی دو جماعتوں نے حکم ماننے سے انکار کیا۔

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here