حسن اور حسین نواز، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے نام

حسن اور حسین نواز، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے نام

قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کے بچوں اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کے لیے نیب ہیڈ کوارٹرز کو خط لکھ دیا۔
ذرائع کے مطابق شریف خاندان کے افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے ڈی جی نیب لاہور کی جانب سے نیب ہیڈ کوارٹرز کو یاد دہانی کا خط موصول ہو گیا۔
خط میں کہا گیا کہ ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز، بیٹی مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے نام ای سی ایل پر ڈالے جائیں۔
شریف خاندان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے وزارت داخلہ کو سفارش بھجوانے یا نہ بھجوانے کا فیصلہ نیب ہیڈ کوارٹرز کرے گا

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here